empty
 
 
24.10.2014 01:52 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 24 اکتوبر 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی ک قیمت ابھی بھی 6025۔1 اور 6122۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے ہمیں مستقبل میں 97 پپس رینج کی توقع ہے – 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول پر بریک آوٹ دیکھا گیا تھا {ایچ ون چارٹ میں ٹرپل ٹاپ} اور 6199۔1 کا لیول مضبوط سپورٹ ہونے کی وجہ اہم لیول ہے اور یہ 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول بھی ہے اور ایک اور سپورٹ لیول 2۔38 فیصد ایف آر 6122۔1 کے لیول کے گرد ہے – جیساء کہ یہ معلوم ہے کہ قیمت اپنے آپ کو دہرا سکتی ہے لہذا یہ 6122۔1 کے لیول کے نیچے سیل کا ایک اچھا موقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 6020۔1 کا لیول ہوگا جس کے بعد یہ 5983۔1 کے لیول کی جانب آنے والے گھنٹوں میں موو کرے گا – جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول کبھی بھی آپ کی کُل سرمایہ کاری سے ذیادہ نہیں ہونا چاھیے لہذا بہتر یہ ہے کہ یہ ٹرپل ٹاپ لیول 6200۔1 کے لیول پر ہونا چاھیے – بہرحال سرمایہ کاری سے پہلے مارکیٹ کی صورتحال کا اندازہ کرلینا چاھیے کیونکہ خیال کی گئی صورتحال تبدیل ہوسکتی ہے

ری ویوو :

یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ اگر کوئی اہم خبر مارکیٹ پر اثر انداز نہیں ہوتی تو مارکیٹ ریزسٹنس 1 سے سپورٹ 1 کے درمیان تجارت کرے گا لیکن اگر کوئی بڑی خبر جاری ہوتی ہے کہ قیمت ریزسٹنس 2 یا 3 اور اسی طرح سپورٹ 2 یا 3 کی جانب جاسکتی ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی کی سپورٹ آج کے لئے 5980۔1 کے لیول پر ہے

فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 2۔38 فیصد 6122۔1 کے لیول پر ہے

تغیر : 72۔181 اگر گزشتہ روز بہت ذیادہ اتار چڑھاو نظر آئے اگلا دن بھی متغیر ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback