empty
 
 
27.10.2014 08:09 AM
یورو / جے پی وائے کا 27 اکتوبر 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

 

ٹیکنیکل آووٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

یورو / جے پی وائے 30/20۔135 کے لیول تک باونس آف سے پہلے گیا تھا جس کہ توقع بھی تھی اور اس کا ذکر بھی کیا گیا تھا – براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ یہ پئیر 618۔0 فیوبانسی سپورٹ بھی ہے اور ٹرینڈ لائن کی بیک سائیڈ بھی ہے {ریزسٹنس سپورٹ میں تبدیل ہوئی} اور ممکنہ ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل کا سیدھا شولڈر ہے – کم ازکم توقع 00۔138 کے لیول کی جانب اوپر جانا ہے جو کہ 80/70۔138 کے لیول کی جانب بھی جاسکتا ہے – سپورٹ لیول 30/20۔135 پر ہے جو کہ 30۔20۔134 اور اس سے نیچے کی جانب جائے گی – جب کہ ریزسٹنس لیول 00۔138 پر ہے جو کہ 00۔139 اور بلترتیب اس سے اوپر کی جانب جائے گی – تجویز یہ ہے کہ لانگ پوزیشن لی جائے رسک لیول 00۔135 کے لیول پر ہے

تجارتی تجاویز

ابھی لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ لیول کو 00۔135 پر لیں جائیں اور ہدف کم از کم 80۔138 کا لیول ہے

خیر اندیش


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback