empty
 
 
29.10.2014 01:27 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا 29 اکتوبر 2014 کے لئے کا تجزیہ

اجمالی جائزہ

اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 8727۔0 اور 8929۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت 3 اکتوبر 2014 سے کررہا ہے اسی طرح ریزسٹنس لیول 8929۔0 اور سپورٹ لیول 8727۔0 کے لیول پر ہے – لیکن کمزور سپورٹ لیول 8773۔0 کے لیول پر ہے – اسی طرح اگر قیمت کمزور سپورٹ لیول 8773۔0 سے نیچے بند ہونے میں ناکام رہتی ہے تو یہ 8773۔0 کے لیول سے اوپر خرید کا ایک اچھا موقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 8866۔0 کا لیول ہوگا اور یہ 8929۔0 کے لیول کی جانب براہ راست جائے گا تاکہ ہفتہ وار ریزسٹنس کو ٹیسٹ کرسکے- اسی طرح یہ بات بھی اہم ہے کہ سٹاپ لاس لیول آپ کی قوت استعداد کے مطابق ہونا چاھیے لہذا بہتر یہ ہے کہ یہ 8720۔0 کے لیول سے نیچے ہو
This image is no longer relevant

انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

تاریخ : 29 اکتوبر 2014

پئیر اے یو ڈی / یو ایس ڈی

آر 3 : 8934۔0

آر 2 : 8887۔0

آر 1 : 8869۔0

پی پی : 8822۔0

ایس 1 : 8804۔0

ایس 2 : 8757۔0

ایس 3 : 8739۔0

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback