empty
 
 
31.10.2014 03:00 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا 31 اکتوبر 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

بنیادی تجزیہ

جی بی پی / جے پی وائے کا بُلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے جس کی تائید میں مثبت رسک سینٹیمنٹ اور جاپان امپورٹرز کی جانب سے طلب ہے – جی بی پی / جے پی وائے کو مضبوط کرنے میں اس رپورٹ کہ 2۔1 ٹریلین کے جاپان کے حکومتی پیشن انویسٹمنٹ فنڈ کے لئے ڈومیسٹک بانڈ کا 60 فیصد سے 35 فیصد تک کم ہونا متوقع ہے جو کہ مارکیٹ کی توقع 40 فیصد سے کم ہے جو کہ درمیانی سے طویل مدتی تناظر میں ہوگا – لیکن جی بی پی / جے پی وائے کے اضافوں پر جاپان ایکسپورٹ سیلز اور اختتام ہفتہ سے پہلے کی صورتحال اثر انداز ہوئی ہے  

ٹیکنیکل تاثرات

ڈیلی چارٹ مثبت رجحان کا حامل ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی اور سٹاپ ایسٹک بُلش ہیں اگرچہ بعد والا اوور باٹ زون میں ہے 5 روزہ موونگ ایوریج 15 روزہ سے اوپر ہے اور اس میں اضافہ ہورہا ہے

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – لانگ پوزیشن کی تجویز پہلے ہدف 75۔179 اور دوسرے ہدف 70۔180 کے ساتھ کی جاتی ہے – متبادل صورتحا میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نیچے جاتی ہے قلیل مدتی ٹریڈز کی تجویز دی جاتی ہے جس کا پہلا ہدف 15۔175 ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت مزید نیچے جائے گی تو ہمارا دوسرا ہدف 90۔173 کا لیول ہوگا پیوٹ پوائنٹ 90۔175 پر ہے

ریزسٹنس لیولز

179.75

180.70

181.35

سپورٹ لیولز

175.15

173.90

173


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback