empty
 
 
31.10.2014 03:54 PM
یورو / جے پی وائے کا 31 اکتوبر 2014 کے لئے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ

This image is no longer relevant

آج کے سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز

آر 3 : 22۔141

آر 2 : 20۔140

آر 1 : 70۔139

موجودہ سپاٹ : 39۔139

ایس 1 : 10۔139

ایس 2 : 82۔138

ایس 3 : 40۔138

ٹیکنیکل خلاصہ

بنک آف جاپان نے غیر متوقع طور پر اپنے سٹیی میولش میں 80 ٹریلین جاپانی ین اضافہ کا اعلان کیا – جس کی وجہ سے ین نیچے کی جانب گیا – ابھی ریلی 14۔134 کے لیول سے نیچے گیا ہے اور ایک بڑی ریلی کے اشارے دئیے – ہمیں 22۔141 کے لیول پر ریزسٹنس کا ٹوٹنا متوقع ہے تاکہ اس بات کی بات کی تصدیق ہوسکے کہ باٹم لیول 14۔134 کے لیول پر ہے – بہرحال اگر 22۔141 کا ریزسٹنس لیول ٹوٹ جاتا ہے تو 69۔145 کے لیول سے ہونے والی مکمل تصیح تو ختم تصور کیا جائے گا اور اگلی بڑی ریلی 04۔186 کا لیول کی جانب ہوگی جو کہ طویل مدتی تناظر میں اگلا بڑا ہدف ہوگا – ابھی ہم 10۔139 کے لیول کے نزدیک سپورٹ کا بنانا دیکھ رہے ہیں جو کہ تنزلی کی حفاظت کرے گی تاکہ اہم ریزسٹنس لیول 22۔141 کو ٹیسٹ کیا جاسکے لیکن صرف سے اوپر ہی لانگ ٹرم تناظر میں اوپر کی جانب جائے گا

تجارتی تجاویز

ہمارا سٹاپ لاس لیول 10۔138 کے لیول پر کچھ نقصان کے ساتھ ہٹ ہوا ہے – ہمیں مضبوط اشاروں کی ضرورت ہے کہ آیا 69۔145 کے لیول سے ہونے والی تصیح کیا اخر کار 14۔134 کے لیول پر اختتام پزیز ہوتی یا نہیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback