empty
 
 
31.10.2014 04:19 PM
یورو / این ذید ڈی کا 31 اکتوبر 2014 کے لئے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ

This image is no longer relevant

یہ کہ6263۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک میں ناکامی اور 6000۔1 کے لیول کی جانب ایک واضح تنزلی نے صورتحال کو پریشان کُن بنا دیا ہے – فی الوقت صورتحال واضح نہیں ہے ہم ابھی بھی ایک بُلش صورتحال کی امید کئے ہوئے ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ اوپر کی جانب کی ریلی سے پہلے کِن کِن رکاوٹوں کا عبور کیا جانا ضروری ہے

آج کے سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز

آر 3 : 6164۔1

آر 2 : 6120۔1

آر 1 : 6059۔1

موجودہ سپاٹ : 6031۔1

ایس 1 : 6000۔1

ایس 2 : 5958۔1

ایس 3 : 5932۔1

ٹیکنیکل خلاصہ

6263۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک میں ناکامی پر 6000۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک بڑی حد تک مایوس کُن اور پریشانی کا سبب بنی – اہم ابھی بھی بُلش ہونے کے انتظار میں رہیں گے لیکن فی الوقت کوئی واضح پوزیشن نہیں ہے – ہمارا یہ خیال ہے کہ ویوو 2 نے ایک ایکس پینڈڈ فلیٹ تصیح لی ہے لیکن 6107۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اس صورتحال کی تصدیق کے لئے ضروری ہے – بہر حال  کسی بھی صورت 5903۔1 کے لیو ل سے نیچے کی بریک قابل قبول نہیں ہے کیونکہ یہ ایک ایکس پینڈڈ ڈائیوگنل کی جانب اشارہ ہوگی

تجارتی تجاویز : ہمارا سٹاپ لیول 6000۔1 کے لیول پر مختصر نقصان سے لگا ہے ہم مزید کوئی فیصلہ کرنے سے قبل صورتحال کے واضح ہونے کا انتظآر کریں گے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback