empty
 
 
31.10.2014 05:31 PM
یورو / این ذیڈ ڈی کا 31 اکتوبر 2014 کے لئے کا تجزیہ
This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے اور قیمت بہت ذیادہ حجم کے ساتھ 5955۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہ قیمت نے 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کو 6095۔1 کے لیول پر توڑا ہے جس کی وجہ سے تنزلی کا دباو بنا ہے 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق ہم بُلش تصیحی مرحلہ دیکھ سکتے ہیں لہذا میں نے ممکنہ ریزسٹنس لیولز جاننے کے لئے فیبوناسی ریٹرسیمنٹ لیولز لگائے تھے – میں نے 2۔38 فیصد کو 6070۔1 کے لیول پر اور 8۔61 فیصد کع 6140۔1 کے لیول پر حاصل کیا تھا – ہم نے بیک گروانڈ میں حجم کا کم ہوتا بھی دیکھا ہے جس سے یورو / این ذیڈ ڈی درمیانی مدت کے تناظر میں خرید کے لئے پُر خطر ہوسکتی ہے

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 6194۔1

آر 2 : 6236۔1

آر 3 : 6305۔1

سپورٹ لیولز :

ایس 1 : 6056۔1

ایس 2 : 6014۔1

ایس 3 : 5945۔1

تجارتی تجاویز : یورو این ذیڈ ڈی میں خرید کے حوالے سے محتاط رہیں کیونکہ قیمت نے 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول توڑا ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback