empty
 
 
03.11.2014 03:56 PM
سونے کا 03 نومبر 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک سونا 00۔1170 کے لیول کے گرد سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے – ہم نے بہت ذیادہ حجم کے ساتھ سپلائی دیکھی ہے {سیل کی انتہاء} اور اس کے ساتھ ساتھ عمومی سیل کے دباو کے بعد سائیڈ وے موو بنی ہے – ہماری سوئنگ لوو 00۔1183 کے لیول پر ٹوٹ چُکی ہے لہذا ہمیں 00۔1147 کے لیول کے ٹیسٹ ہونے کی توقع ہے {اہم فیبوناسی ایکس پینشن لیول 8۔161 فیصد} – ہمیں مارکیٹ میں بہت کم تجارتی حجم ملا ہے لہذا ہمیں ایک مضبوط پرائس ایکشن کے ساتھ ساتھ بڑے تجآرتی حجم کی توقع ہے – 1 ایم ٹائم فریم کے مطابق سونا کمزور بُلش تصیحی مرحلہ میں ہے میں فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ ریزسٹنس لیولز جان سکوں اور 100 فیصڈ ایف ای کو 00۔1174 اور 8۔161 فیصد کو 00۔1182 کے لیول پر حاصل کیا تھا

ڈیلی پیوٹ فیبوناسی پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 79۔1169

آر 2 : 67۔1171

آر 3 : 33۔1174

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 77۔1163

ایس 2 : 79۔1161

ایس 3 : 73۔1158

تجارتی تجاویز : سونت میں خرید کے حوالے سے محتاط رہیں کیونکہ قیمت نے سوئنگ لوو کو توڑا ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback