empty
 
 
04.11.2014 07:52 AM
یورو / جے پی وائے کا 04 نومبر 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

ٹیکنیکل آووٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

یورو / جے پی وائے پئیر کل 65۔141 کے لیول تک اوپر گیا تھا اس پئیر نے 50۔135 کے لیول سے 50۔142 کے لیول تک کی ریلی کی ہے جس میں ذیادہ ریٹریسمنٹ نہیں ہوئی – مزید یہ کہ ڈیلی چارٹ کے مطابق پئیر نے 50۔142 کے لیول پر سابقہ ریزسٹنس لیول حاصل کیا ہے – یہاں سے ذیادہ امکانات پُل بیک کے ہیں جو کہ کم از کم 00۔140 / 00۔139 کے لیول تک ہوگا کہ اگر یہ مزید اگے نہیں جاتا – ریزسٹنس ابھی 50۔143 کے لیول پر ہے جو کہ 50۔145 کی جانب جائے گا جب کہ سپورت لیول 00۔140 پر ہے جو کہ 00۔137 اور 135 /50۔135 کے لیول کی جانب بلترتیب جائے گا – تجویز یہ ہے کہ اگر کوئی لانگ پوزیشن ہے تو اس سے باہر نکلا جائے اور ایک بڑی پُل بیک کا انتظار کیا جائے

تجارتی تجاویز

لانگ پوزیشن سے باہر نکلیں اور صبر سے کام لیں

خیر اندیش


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback