empty
 
 
07.11.2014 03:07 PM
سونے کا 07 نومبر 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

 

اجمالی جائزہ

ہمارَے اخری تجزیہ سے ابتک سونا 00۔1145 کے لیول کے گرد سائیڈ وے تجارت کررہا ہے – ہم ایک بڑی حجم اور مضبوط پرائس ایکشن کے انتظار میں ہیں – ہمارا فیبوناسی ایکس پینشن لیول 8۔161 فیصد 00۔1146 کے لیول پر ٹیسٹ ہورہا ہے اس موقع پر سیل کے حوالے سے محتاط رہیں 1 ایچ ٹائم فریم کے مطابق ہم حجم کا کم ہونا اور بہت ذیادہ حجم کے ساتھ طلب {خرید کی انتہاء} دیکھ سکتے ہیں جو کہ بیک گراونڈ میں ہے یہ اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ خرید پُر خطر ہوسکتی ہے – بہرحال اگر قیمت 00۔1146 کا لیول بہت ذیادہ حجم اور مضبوط پرائس ایکشن کے ساتھ توڑ لیتی ہے تو ہم 00۔1035 کے لیول کو ٹیسٹ ہوتا دیکھ سکتے ہیں جو کہ سپورٹ کی طرح کی سئوئنگ ہائی ہے

ڈیلی پیوٹ فیبوناسی پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 44۔1147

آر 2 : 22۔1150

آر 3 : 73۔1154

سپورٹ لیولز :

ایس 1 : 42۔1138

ایس 2 : 64۔1135

ایس 3 : 13۔1131

تجاویز : سونے میں سیل پُر خطر ہوسکتی ہے کیونکہ قیمت سپورٹ لیول سے قریب ہے


Summary
Urgency
Analytic
Petar Jacimovic
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback