empty
 
 
11.11.2014 08:01 AM
سونے کا 11 نومبر 2014 کے لئے ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

 

ٹیکنیکل آووٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

سونے نے یہاں نظر آنے والی صورتحال کے مطابق 00۔1150 کے لیول کے گرد ریٹریس کیا ہے – یہ بات بھی نوٹ کی جانی چاھیے کہ دھات 618۔0 فیبوناسی سپورٹ کے گرد ہے – تجویز یہ ہے کہ لانگ پوزیشن لیں حالیہ لیولز سے دوبارہ لیں رسک لیول 00۔1125 پر ہے – ریزسٹنس لیول 00۔1200 پر ہے جو کہ 00۔1235 ، 00۔1255 اور اس سے اوپر جائے گی جب کہ سپورٹ لیول 00۔1130 اور بلترتیب اس سے نیچے ہے – دھات نے حالیہ ڈاون ٹرینڈ لائن سے اوپر بریک کی ہے اور 00۔1180 کے لیول حاصل کرنے کے بعد پُل بیک کیا ہے – جب تک قیمت 00۔1130 کے لیول سے اوپر ہے  بُلز کا صورتحال کو قابو میں رکھنا متوقع ہے – حالیہ لیول { 00۔1150} سے بُلش تبدیلی قیمت کو 00۔1207 کے لیول کی جانب کم از کم لے جائے گی

تجارتی تجاویز

ابھی 00۔1150 کے لیول سے نیچے خریدیں ، سٹاپ لیول 00۔1125 اور ہدف اوپن ہے

خیر اندیش


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback