empty
 
 
13.11.2014 01:41 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 13 نومبر 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ میں جی بی پی / یو ایس ڈی نے 5883۔1 کے ریزسٹنس لیول سے 5784۔1 کے لیول تک تنزلی کل کے سیشن میں کی ہے جس کی وجہ جی بی پی / یو ایس ڈی میں ایک مضبوط بئیرش تصدیقی انداز بن سکتا ہے – اگر پئیر 5746۔1 کے لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 5642۔1 کے لیول تک نیچے آنا متوقع ہے جو کہ اس ماہ کا نیاء کم ترین لیول ہے – جب کہ دوسری طرف یہ پئیر 5883۔1 کے لیول تک بُلش ریٹریسمنٹ کے طور پر واپس جاسکتا ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5883۔1 / 6046۔۔1

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 5642۔1 / 5746۔1

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر لوئیر لوو انداز بنا رہا ہے جو کہ 5810۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے ہے کیونکہ اس پئیر نے ون آوور چارٹ میں 200 روزہ موونگ ایوریج پر ریزسٹنس کا سامنا کیا ہے – اگر یہ پئیر 5739۔1 کے لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 5686۔1 کے سپورٹ لیول تک نیچے آنا متوقع ہے بہرحال ایک سُبق رفتار تنزلی کی وجہ سے یہ 5871۔1 کے لیول پر ریٹریسمنٹ کرسکتا ہے- ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5810۔1 / 5871۔1

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 5739۔1 / 5686۔1

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز :

ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر فروخت کے قلیل مدتی آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 5871۔1 ، پرافٹ ٹیک 5810۔1 اور سٹاپ لاس لیول 5931۔1 پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback