empty
 
 
17.11.2014 11:42 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 17 تا 21 نومبر 2014 کے لئے کا ہفتہ وار ٹیکنیکل تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی کا ہفتہ وار ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

تجارتی تجاویز :

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق جی بی پی / یو ایس ڈی 5735۔1 اور 5530۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے – پئیر ممکنہ طور پر نیچے کی جانب جائے گا کیونکہ تنزلی کا رجحان بہت مضبوط ہے – ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ 5735۔1 کے لیول پر سیٹ ہوگا لہذا آج کے لئے یہ ایک مضبوط ریزسٹنس لیول ہوگا – لہذا 5735۔1 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جو کہ ایچ ون چارٹ میں پیوٹ پوائنٹ ہے اور اس کا پہلا ہدف 5592۔1 کا لیول ہے {ڈبل باٹم} جس کے بعد رجحان 5533۔1 کے لیول کی جانب جائے گا بہرحال سٹاپ لاس لیول 5772۔1 کے لیول پر لگے گا

This image is no longer relevant

نوٹ :

اگر رجحان اضافہ کا ہوگا تو کرنسی پئیر کی تعریف کچھ اس طرح سے ہوگی کہ جی بی پی اوپر جارہا ہے اور یو ایس ڈی نیچے کی جانب جارہا ہے

فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کا لیول سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز کے درست نفیساتی لیولز کو معلوم کرنا ہے – وقت / دورانیہ کا خیال رکھا جانا ضروری ہے

فیبوناسی ایک رینج تجارت میں ہے اور ایساء معلوم ہوتا ہے رجحان رکاوٹ کا شکار ہے اور اوپر یا نیچے کی جانب تجارت کرنا چاھتا ہے – اگر آپ طویل مدتی تناظر میں خرید و فروخت کرتے ہیں تو آپ یقینا اپنا نفع کھو بیٹھیں گے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback