empty
 
 
24.11.2014 07:48 AM
سلور کا 24 نومبر 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

ٹیکنیکل آووٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

سلور 50۔16 کے لیول کی جانب اوپر گیا ہے اور اس کا کم از کم 00۔17 کے لیول کی جانب جانا متوقع ہے – دھات کو 00۔16 کے لیول پر ایک اچھی سپورٹ حاصل ہے جو کہ 30۔15 اور 00۔15 کے لیول کی جانب جائے گا جب کہ ریزسٹنس لیول 50/30۔17 کے لیول پر ہے جو کہ 00۔18 / 80۔17 اور بلترتیب اس سے اوپر جائے گی – تجویز یہ ہے کہ پہلے لی گئیں لانگ پوزیشنز پر جزوی نفع حاصل کریں اور باقی ماندہ کے لئے رسک لیول کو بریک ایون پر لے جائیں – 30۔17 اور اسی طرح 80۔17 کے لیول سے آگے کی پُش دھات کے لئے بہت ذیادہ بُلش ہوگی – براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ 618۔0 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 86۔16 کے لیول پر ہے اور سلوپنگ ریزسٹنس لائن بھی یہیں سے ہی گزر رہی ہے – بئریش رد عمل پر پر ممکنہ تبدیلی کے تناظر میں نظر رکھنی چاھیے

تجارتی تجاویز

پہلے لی گئیں لانگ پوزیشنز پر جزوی نفع حاصل کریں جب کہ باقی ماندہ پر سٹاپ لیول بریک ایون پر لے جائیں – ہدف اوپن ہے

خیر اندیش


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback