empty
 
 
24.11.2014 03:00 PM
یورو / این ذیڈ ڈی کا 24 نومبر 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک یورو / این ذید ڈی نیچےکی جانب تجارت کررہا ہے قیمت 6035۔1 کا لیول توڑنے میں ناکام رہی ہے اور اس نے 5641۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے – ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق ہم بہت زیادہ حجم کے ساتھ سپلائی دیکھ سکتے ہیں {سیل کی انتہاء} جو کہ اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ یورو / این زیڈ ڈی میں سیل خطر ناک ہوسکتی ہے اور ہم ممکنہ ایبسورپیشن کا مرحلہ دیکھ سکتے ہیں- 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق ہم بُلش تصیحی مرحلہ دیکھ سکتے ہیں – میں نے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ ریزسٹنس لیولز جان سکوں میں نے 2۔38 فیصد ایف آر کو 5790۔1 کے لیول پر اور 8۔61 فیصد کو 5885۔1 کے لیول پر حاصل کیا تھا – اگر قیمت 5820۔1 کا لیول توڑتی ہے تو ہم ایبسورپیشن حجم دیکھ سکتے ہیں – اگر ہم سیلرز کی جانب سے بڑا رد عمل دیکھیں تو یہ بئریش تسلسل ہوگا نیچے کی جانب ہمارا اگلا ہدف 5515۔1 کا لیول ہوگا

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ لیولز

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 5896۔1

آر 2: 5971۔1

ار 3 : 6092۔1

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 5654۔1

ایس 2 : 5579۔1

ایس 3 : 5458۔1

تجارتی تجاویز : یورو / این زیڈ ڈی مین سیل کے حوالے سے محتاط رہیں کیونکہ یورو / این زیڈ ڈی میں بیک گروانڈ میں ہم نے سیل کی انتہاء دیکھی ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback