empty
 
 
25.11.2014 01:16 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 25 نومبر 2014 کے لئے کا تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : 2400۔1 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ کرنے کے بعد قیمت اوپر کی جانب جارہی ہے اور مارکیٹ میں ابھی بھی بئیرش تصدیقی انداز موجود ہے اور اگر قیمت 2600۔1 کے لیول سے اوپر جاتی ہے تو یہ منسوح تصور ہوگا – بصورت دیگر قیمت یہاں سے نیچے جاسکتی ہے

This image is no longer relevant

یو ایسڈی / سی ایچ ایف : 9700۔0 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کرنے کے بعد مارکیٹ میں 60 پپس کی کمی نوٹ کی گئی – مارکیٹ میں ابھی بھی بُلش تصدیقی انداز موجود ہے جو کہ قیمت کے 9550۔0 کے سپلائی لیول سے نیچے جانے پر منسوح ہوجائے گی بصورت دیگر قیمت یہاں سے اوپر کی جانب جائے گی

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : یہ ایک بئیرش مارکیٹ ہے جو کہ حالیہ بُلش کوشش کے قطع نظر ہے صرف اگر قیمت 5800۔1 کے لیول سے اوپر جاتی ہے تو بُلش کوشش بار آوور ہوگی اور بئیرش آووٹ لووک منسوح ہوجائے گا یہ وہ لیول ہوگا کہ جہاں قلیل مدتی تجارتی کی نفی ہوسکے گی 

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : یہ پئیر بُلش مارکیٹ میں ہے اور اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے – بُلز کا اگلا ہدف 00۔119 کا سپلائی زون ہوگا جو کہ اس ہفتہ حاصل ہوسکتا ہے – مارکیٹ میں اگر خاطر خواہ مضبوطی ہوتی ہے تو قیمت اس سپلائی لیول سے بھی آگے جاسکتی ہے

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : قیمت کے 50۔145 کے ڈیمانڈد زون کو چھو لینے کے بعد یورو / جے پی وائے میں ایک ریلی بنائی ہے – قیمت میں تب سے 150 پپس کا آضافہ نوٹ کیا گیا ہے اور اس میں مزید آضافہ اس کو اپنے نقصان کی تلافی میں مدد فراہم کرے گا جو کہ گزشتہ ہفتہ ہوا تھا – اب بُلش ہدف 00۔149 کے لیول پر ہے جو کہ گزشتہ ہفتہ حاصل ہوا تھا 

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback