empty
 
 
25.11.2014 02:48 PM
سونے کا 25 نومبر 2014 کے لئے کا تجزیہ
This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک سونے 00۔1200 کے پرائس لیول کے گرد سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے – ہم نے ایک اور کم حجم والا دن دیکھا ہے جو کہ فی الوقت خرید کے پُر خطر ہونے کی جانب اشارہ ہے – ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق ہم کمزور ڈیمانڈ دیکھ سکتے ہیں جو کہ خرید کے نقصان دہ ہونے کی جانب ایک اشارہ ہے – ہم اپنے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 8۔61 فیصد کی 00۔1208 کے پرائس لیول سے منسوحی دیکھ سکتے ہیں جس کی وجہ سے قیمت میں بئریش موو شروع ہوئی تھی – میں نے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ سپورٹ لیولز جان سکوں اور 8۔61 فیصد کو 00۔1194 کے لیول پر حاصل کیا تھا جو کہ کامیاب رہا ہے جب کہ 100 فیصد ایف ای کو 00۔1188 اور 8۔161 فیصد کو 00۔1177 کے لیول پر حاصل کیا ہے – اگر قیمت 00۔1194 کا لیول ذیادہ حجم اور مضبوط پرائس ایکشن کے ساتھ توڑ لیتی ہے تو ہم 00۔1188 کے لیول کی ممکنہ ٹیسٹنگ دیکھ سکتے ہیں – اس موقع پر خرید کے حوالے سے محتاط رہیں اور بئریش تصیحی مرحلہ کے بعد ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

ڈیلی پیوٹ فیبوناسی پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 16۔1202

آر 2 : 74۔1204

آر 3 : 90۔1208

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 84۔1193

ایس 2 : 26۔1187

ایس 3 : 10۔1187

تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع ریٹریسمنٹ کے بعد دیکھیں یعنی قیمت کے کم ہونے پر خرید کریں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback