empty
 
 
26.11.2014 03:30 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا 26 نومبر 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزی

This image is no longer relevant

بنیادی تجزیہ

جی بی پی / جے پی واَئے کا کنسولیڈیٹ کرنا متوقع ہے اس کی تائید میں بہتر ہوتا جی بی پی / یو ایس ڈی اور جاپان امپورٹرز کی جانب سے طلب ہے لیکن جی بی پی / جے پی وائے کی آپ سائیڈ کو جاپان ایکسپورٹ سیلز اور سافٹ یو ایس ڈی / جے پی وائے کی انڈر ٹون نے محدود کیا ہے جی بی پی کی صورتحال میں تب اضافہ ہوا تھا کہ جب بنک آف انگلینڈ کے گورنر کارنے نے یو کے پارلیمنٹ ٹرثری کمیٹی کو بتایا تھا کہ بنک کی مانٹری پالسی کی میٹنف میں مزید سٹیومیلس کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی جس کی وجہ سے یو کے ڈیفالیشن کا رسک کم ہوگیا ہے اور یہ کہ آفیشل ڈیلیگیشن کا مطمع نظر پالیسی کو مزید سخت کرنے اور اس کا وقت ہوگا ڈیلی چارٹ ملے جُلے رجحان کا حامل ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی بُلش لیکن سٹاک ایسٹک اوور باٹ لیولز پر بئیرش ہوگیا ہے

ٹیکنیکل تاثرات

ڈیلی چارٹ ملی جُلی صورتحال کا حامل ہے ایم اے سی ڈی بُلش لیکن سٹاک ایسٹک اوور باٹ لیولز پر بئریش ہوگیا ہے

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشنز پہلے ہدف 30۔186 اور دوسرے ہدف 75۔186 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے – متبادل صورت میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نیچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 184 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کی بریک کی صورت میں قیمت مزید نیچے 35۔183 کے لیول کی جانب جائے گی – پیوٹ پوائنٹ 70۔184 پر ہے

ریزسٹنس لیولز

186.30

186.75

187.25

سپورٹ لیولز

184

183.35

182.80


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback