empty
 
 
27.11.2014 03:06 PM
سونے کا 27 نومبر 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے اور جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 49۔1185 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے – ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق ہم مارکیٹ میں کم حجم دیکھ رہے ہیں – ہمارا فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 8۔61 فیصد 00۔1208 کے لیول پر ابھی بھی قائم ہے – اگر قیمت 00۔1208 کا لیول بہت ذیادہ حجم اور مضبوط پرائس ایکشن کے ساتھ توڑتی ہے تو ہم مزید بُلش موو دیکھ سکتے ہیں – بصورت دیگر ہم 00۔1179 کا لیول ٹیسٹ ہوتا دیکھ سکتے ہیں {فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 8۔61 فیصد} – اس موقع پر خرید کے حوالے سے محتاط رہیں کیونکہ ہمارا فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ابھی بھی قائم ہے

ڈیلی پیوٹ فیبوناسی پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 57۔1200

آر 2 : 23۔1202

آر 3 : 90۔1204

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 23۔1195

ایس 2 : 57۔1193

ایس 3 : 90۔1190

تجارتی تجاویز : ریٹریسمنٹ کے بعد {قیمت کے کم ہونے پر} ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback