empty
 
 
01.12.2014 01:17 PM
یورو / یو ایس ڈی کا 1 تا 5 دسمبر کا ہفتہ وار ٹیکنیکل تجزیہ

The weekly technical levels of EUR/USD pair:

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر کی رینج گزشتہ ہفتہ 170 پپس کی تھی – مزید یہ کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ہفتہ وار ریزسٹنس اور پیوٹ پوائنٹ کو حاصل کیا تھا – جس کے نتیجہ میں مارکیٹ میں اضافہ کا رجحان تھا اور اس نے 2425۔1 کے لیول پر ایک مضبوط سپورٹ کو بنایا تھا – یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ سپورٹ کا تعلق 6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سے ہے اور یہ ایچ 1 چارٹ میں کمزور سپورٹ کو ظآہر کرتی ہے – لہذا 2425۔1 کا پرائس لیول بُلش مارکیٹ کی تصدیق کے لئے ایک اہم لیول ہوگا – اسی وجہ سے مارکیٹ 2425۔1 کے لیول پر بُلش موقع ظاہر کرے گا اور یہ مضبوط سپورٹ کے طور پر کام کرے گا – لہذا یورو /یو ایس ڈی کی قیمت 2425۔1 کے پرائس لیول سے اوپر خرید کا ایک اچھا موقع فراہم کرے گی جس کا پہلا ہدف 2494۔1 کا لیول ہوگا – اس کے علاوہ اگر قیمت اس کو تور لیتی ہے تو قیمت 2530۔1 کے لیول کی جانب جائے گی تاکہ ڈبل ٹاپ بناسکے

This image is no longer relevant

پیوٹ پوائنٹ کی ریزسٹنس اور سپورٹ کے درمیان موومنٹ

اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ پر ہو تو اس کا واپس ریزسٹنس 1 اور سپورٹ 1 کی جانب جانا متوقع ہے

اگر قیمت ریزسٹنس 1 پر ہے تو اس کا ریزسٹنس 2 یا واپس پیوٹ پوائنٹ کی جانب جانا متوقع ہے

اگر قیمت سپورٹ 1 پر ہو تو اس کا سپورٹ 2 یا واپس ریزسٹنس 1 کی جانب جانا متوقع ہے

اگر قیمت سپورٹ 2 پر ہوتو اس کا سپورٹ 3 یا سپورٹ 1 کی جانب جانا متوقع ہے

اگر قیمت ریزسٹنس 2 کو توڑ لے تو اس کا ریزسٹنس 3 یا واپس سپورٹ 1 کی جانب جانا متوقع ہے

یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ اگر کوئی اہم خبر مارکیٹ پر اثر انداز نہیں ہوتی تو مارکیٹ پیوٹ پوائنٹ سے ریزسٹنس 1 یا سپورٹ 1 کی جانب جائے گی اگر کوئی اہم خبر جاری ہوتی ہے تو مارکیٹ براہ راست ریزسٹنس 1 یا سپورٹ 1 کی جانب جائے گا اور اسی طرح یہ ریزسٹنس 2 یا ریزسٹنس 3 اور اسی طرح سپورٹ 2 یا سپورٹ 3 کی جانب بھی جاسکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback