empty
 
 
02.12.2014 08:56 AM
سونے کا 02 دسمبر 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

ٹیکنیکل اووٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

سونے نے کل تیزی سے 00۔43/00۔1142 کے لیول سے ریلی ہے اور 00۔1220 کا لیول حاصل کیا ہے جس کے بعد ایک پُل بیک ہوا تھا – براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ دھات نے 786۔0 فیبوناسی سپورٹ جو کہ 00۔1130 سے 00۔1207 کی ریلی کا ہے سے باونس کیا ہے جیساء کہ یہ یہاں ظاہر ہے – کم از کم توقع 00۔1255 کے لیول کی جانب ریلی کی ہے – تجویز یہ ہے کہ قیمت کے کم ہونے پر لانگ پوزیشن لی جائے فوری سپورٹ 00۔43/00۔1142 کے لیول پر ہے جوک ہ 00۔1130 اور اس سے نیچے کی جانب جائے گی جب کہ ریزسٹنس لیول 00۔1235 پر ہے جوکہ 00۔1255 اور بلترتیب اوپر کی جانب جائے گا – بُلز کا ابھی قوت حاصل اور یہ قیمت کو 00۔1255 کے لیول کی جانب لے جاسکتے ہیں

تجارتی تجاویز

انٹرا ڈے ڈپس پر خرید کریں ، ایس ایل 00۔1140 اور ہدف اوپن ہے

خیر اندیش


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback