empty
 
 
02.12.2014 10:22 AM
یورو / جے پی وائے کا 02 دسمبر 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

ٹیکنیکل آووٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

یورو / جے پی وائے پئیر نے سب لیول 00۔147 تک نیچے کی جانب کل ریٹریس کیا تھا جو کہ دوبارہ ریلی سے پہلے تھا – پئیر ابھی بھی نیو چینل لائن سپورٹ کو ہاتھ میں رکھے ہوئے ہے اور قیمت کو 00۔151 کے لیول تک کم از کم اوپر لے جانے کی کوشش میں ہے تجویز یہ ہے کہ لانگ پوزیشن لیں اور رسک لیول 00۔147 کے لیول پر ہے – اگر 00۔147 کے لیول کی بریک ہوتی ہے جو کہ ایک تبدیلی کی جانب اشارہ ہوگا – فوری سپورٹ لیول 50۔146 پر ہے جوکہ 50۔145 {عارضی} 00۔145 اور اس سے نیچے جائے گا جب کہ ریزسٹنس لیول 00۔149 کے لیول پر ہے براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ جب تک چینل لائن موجود ہے بُلز صورتحال کو اپنے قابو میں رکھیں گے اور ہائیر ہائی بنائے گا جب کہ دوسری طرف اگر چینل سپورٹ ٹوٹ جاتی ہے تو پئیر 00۔142 کے لیول تک نیچے کی جانب ایک بڑی تصیح کرسکتا ہے  

تجارتی تجاویز

لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ لیول کو 50۔146 سے 00۔147 پر لے جائیں {ابھی صورتحال پُر خطر نہیں ہے} اس کا ہدف 00۔151 کا لیول ہے

خیر اندیش


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback