empty
 
 
05.12.2014 08:49 AM
یورو / جے پی وائے کا 06 دسمبر 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

ٹیکنیکل آووٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

یورو / جے پی وائے نے کل 50۔148 کے لیول سے ریلی کی ہے اور یہاں نظر آنے والی صورتحال کے مطابق 00۔149 کے لیول سے کچھ پپس دور رکا ہے – تجویز یہ ہے کہ قلیل مدتی پوزیش سے باہر نکلا جائے جو کہ 60۔50۔148 کے لیول پر ہو – براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ پئیر نے اپنی چینل لائن سپورٹ کو قائم رکھا ہوا ہے جو کہ کل کے ایک مضنوعی بریک آوٹ کے بعد ہوا تھا – فوری ریزسٹنس لیول 20۔10۔149 پر ہے جب کہ سپورٹ لیول 00۔147 پر ہے جو کہ 50۔146 ، 50۔145 اور بلترتیب اس سے نیچے جائے گا پئیر میں 00۔147 کے لیول سے پہلے انٹر ڈے ڈپس / قیمت کے کم ہونے پر خرید کی جانی چاھیے رسک لیول 00۔147 پر ہے ۔ 00۔149 کے لیول سے قیمت کا آگے جانا قیمت کو 00۔151 اور اسی طرح 00۔154 کے لیول کی جانب لے جائے گا

تجارتی تجاویز

قلیل مدتی پوزیشن سے باہر نکلا جائے – جارحانہ طرز عمل یہ ہے کہ 50 فیصد لانگ پوزیشن ابھی لی جائے {60/50۔148} ، سٹاپ لیول 00۔147 اور ہدف 00۔151 کا لیول ہے

خیر اندیش


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback