empty
 
 
10.12.2014 03:45 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 10 دسمبر 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ اور تجاویز

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

تین ماہ قبل قیمت 0620۔1 کے لیول کے گرد تھی { لگائے گئے چارٹ کی لوئیر لمٹ}  جس نے حالیہ مضبوط اضافہ کا سفر بنا تھا

حالیہ دنوں میں بُلز قیمت کو موومنٹ چینل کی اپر لمٹ {1370۔1} کے لیول کی جانب بھیج رہے ہیں فوری بئیرش موو بنی تھی کہ جس کی وجہ سے قیمت نے 1200۔1 کے لیول کی جانب بئریش تصیح کی تھی

یہ کہ 4 ایچ کی 1230۔1 – 1210۔1 کے لیول سے نیچے کی 4 ایچ فکس پیشن {50 فیصد فیبوناسی لیول} نے عارضی طور پر بئیرز کو 1100۔1 کے لیول کی جانب نیچے جانے دیا تھا {بُلش چینل کی لوئیر لمٹ} جہاں ایک اہم بُلش سپورٹ فراہم کی گئی تھی

حالیہ دنوں میں بُلز قیمت کو مزید اوپر 1400۔1 کے لیول کی جانب لے گئے ہیں بہرحال موومنٹ چینل کی اپر لمٹ 1470۔1 کے پرائس لیول کے گرد موجود ہے جہاں بئریش منسوحی عمل میں آئِی تھی

تازہ ترین اہم بُلش سپورٹ جو کہ 1275۔1 – 1230۔1 { 50 فیصد فیبوناسی لیول } کے لیولز کے گرد ملی تھی کہ باوجود یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 1190۔1 کے لیول کی جانب نیچے گیا تھا {بُلش چینل کی لوئیر لمٹ}  جہاں حالیہ بُلش موو بنی تھی 

فی الوقت بُلز نے قیمت کو مزید اوپر 1400۔1 کے لیولز کی جانب بھیجا ہے بہرحال موومنٹ چینل کی اپر لمٹ 1470۔1 کے لیول کے گرد ہے کہ جہاں بئریش منسوحی عمل میں آئی تھی

توقع کے مطابق 1440۔1 کے لیول کا بریک آوٹ اہم ہے کہ قیمت 1550۔1 کے لیول کی جانب جاسکے جہاں آن گوئنگ بُلش چینل موجود ہے

گزشتہ چند ہفتوں کے دوران یو ایس ڈی / سی اے ڈی نے حالیہ سپورٹ زون 1430۔1 – 1330۔1 کے لیول کے گرد بنایا ہے جس سے اوپر کا بریک آوٹ قیمت کو 1495۔1 کے لیول کے گرد لے جائے گا جو کہ نیاء بلند ترین لیول ہوگا

یہ کہ آج کی موو کے لئے 1430۔1 – 1460۔1 کا پرائس زون اہم زون ہوگا اور سے اوپر کی جانب جانا ابتدائی طور پر 1550۔1 کے لیول کی جانب اشارہ ہوگا بصورت دیگر 1400۔1 کے لیول کی جانب بئریش تصیح خارض از امکان نہیں ہے

تجارتی تجاویز

رسکی تاجران یو ایس ڈی/ سی اے ڈی میں لانگ پوزیشن لے سکتے ہیں کہ جب مارکیٹ 1450۔1 کے پرائس لیول سے اوپر 4 ایچ کلوز کرے یہ ایک رسکی / پُر خطر پوزیشن ہوگی

محتاط تاجران قلیل مدتی پوزیش لے سکتے ہیں جس کا سٹاپ لاس لیول 1470۔1 کے لیول سے اوپر ہو اس کے اہداف 1310۔1 اور 1230 کے لیولز کے گرد ہیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback