empty
 
 
12.12.2014 12:07 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا 12 دسمبر 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق اے یو ڈی / یو ایسڈی پئیر کی قیمت ابھی بھی 8308۔0 اور 8214۔0 کے لیول کے درمیان تجارت کررہی ہے – جیساء کہ یہ معلوم ہے کہ اگر رجحان تنزلی کا ہو تو کرنسی پئیر کی تعریف کچھ اس طرح کی جاسکے گی کہ اے یو ڈی نیچے جارہا ہے اور یو ایس ڈی اوپر کی جانب جارہا ہے – اسی طرح ہمیں توقع ہے کہ مارکیٹ 8308۔0 کے لیول {6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول} سے ایچ ون چارٹ میں بئیرش رجحان کو کال دے گی – مزید یہ کہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ آج کی رینج کم و بیش 73 پپس کی ہوگی – لہذا 8308۔0 کے لیول پر سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 8250۔0 ہوگا جو کہ 8214۔0 کے لیول کی جانب ڈبل باٹم کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جائے گا – لیکن سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اور یہ کبھی بھی آپ کی قوت استعداد سے ذیادہ نہیں ہونا چاھیے لہذا بہتر یہ ہے کہ یہ 8345۔0 کے لیول سے اوپر لگایا جائے

انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز

تاریخ و وقت 12 دسمبر 2014

پئیر: اے یو ڈی / یو ایس ڈی

آر 3 : 8520۔0

آر 2 : 8447۔0

آر 1 : 8360۔0

پی پی : 8287۔0

ایس 1 : 8200۔0

ایس 2 : 8127۔0

ایس 3 : 8040۔0

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback