empty
 
 
12.12.2014 06:02 PM
Technical analysis of NZD/USD for December 12, 2014

This image is no longer relevant

بنیادی تجزیہ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا جمعرات کے روز 7 روز کا بلن ترین لیول 7870۔0 حاصل کرنے کے بعدد نیچے کی جانب تجارت کرنا متوقع ہے جس کی وجہ ڈالر کی بہتر صورتحال رسک ایپی ٹائٹ کا کم ہونا ، کمزور کیموڈیٹی پرائس اور نیوزی لینڈ کے مینوفکچرنگ انڈیکس کا 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آیا ہے نومبر میں اس کی سطح 2۔55 نوٹ کی گئی جو کہ اکتوبر میں 9۔58 کی سطح پر تھی – لیکن این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے نقصانات پر جمعرات کے روز کے نیوزی لینڈ کے ریزرو بنک کی جانب توقع سے ذیادہ ڈووش پالیسی کے آنے نے ، سافٹ اے یو ڈی / این ذیڈ ڈی کراس میں کیوی کی طلب ، این ذیڈ ڈی انٹرسٹ ریٹ کے فرق اور اختتام ہفتہ سے قبل کی صورتحال نے متار کیا ہے  

ٹیکنیکل تاثرات

ڈیلی چارٹ ملے جُلے رجحان کا حامل ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی بئیرش ہے لیکن سٹاک ایسٹک اوور سولڈ لیولز پر بُلش ہوگیا ہے

تجارتی تجاویز :

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوآئنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 7765۔0 کے لیول سے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کی بریک اس کو مزید نیچے 7730۔0 کے لیول کی جانب لے جائے گی – پیوٹ پوائنٹ 7835۔0 کے لیول پر ہے – اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے اور سپورٹ لیول سے باوند کرتی ہے اور اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا ممکن ہے اس صورت میں لانگ پوزیشنز پہلے ہدف 7870۔0 اور دوسرے ہدف 7905۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

ریزسٹنس لیولز

0.7870

0.7905

0.7945

سپورٹ لیولز

0.7765

0.7730

0.77


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback