empty
 
 
16.12.2014 02:37 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 16 دسمبر 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی نے اہم ریزسٹنس 7792۔0 کے لیول پر توڑا ہے اور 7792۔0 کا لیول سپورٹ میں تبدیل ہوگیا ہے اور یہ 16 دسمبر 2014 کے لئے کا مضبوط سپورٹ لیول ہوگا – اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ ڈیلی پیوٹ پوائنٹ 7810۔0 کے لیول پر ہے اور قیمت اس کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جارہی ہے لہذا یہ ممکنہ طور پر اضافہ کی موو لے گی اور واپس بہتر ہوگی – لہذا مارکیٹ 7792۔0 اور 7810۔0 کے لیول پر بُلش موقع بنائے گی لہذا یہ اس لیول پر خرید کا ایک اچھا موقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 7835۔0 کا لیول {8۔61 فیصد ریٹریسمنٹ لیول} جو کہ 7870۔0 کے لیول کی جانب جائے گا – جب کہ دوسری طرف اگر قیمت 7782۔0 کا لیول توڑتی ہے تو 7760۔0 کے لیول پر سٹاپ لاس لیول لگانا بہتر ہوگا

تجارتی تجاویز

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ، این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کی قیمت 7790۔0 اور 7860۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہی ہے

خرید 7790۔0 کے لیول سے اوپر کی جائے جس کا پہلا ہدف 780۔0 کا لیول ہوگا جو کہ 7860۔0 کے لیول کی جانب جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback