empty
 
 
17.12.2014 01:06 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 17 دسمبر 2014 کے لئے کا تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : یہ پئیر اوپر جانے میں کامیاب ہوا ہے اور یہ رجحنا گزشتہ ہفتہ شروع ہوا تھا 1٫2500 کا ہمارا ہدف پورا ہوا ہے اور قیمت نے 1٫2550 کا لیول حاصل کیا ہے ابھی مارکیٹ میں ایک کمزور پُل بیک ہوا ہے اور قیمت مزید اوپر جاسکتی ہے اور اسکا حتمی لیول 1٫2600 کا لیول ہوگا

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : یہ پئیر نیچے کی جانب جانے میں کامیاب رہا ہے اور یہ رجحان اس ہفتہ شروع ہوا تھا 0٫9600 کا ہمارا لیول حاصل ہوا ہے اور قیمت نے 0٫9550 کا سپورٹ لیول حاصل کیا ہے مارکیٹ میں ابھی ایک کمزور پُل بیک ہورہا ہے اور قیمت یہاں سے مزید نیچے جاسکتی ہے آخرکا یہ 0٫9500 کے سپورٹ لیول تک پہنچ چائے گی لیکن اس نے لئے گرین بیک میں مسلسل کمزوری کا ہونا ضروری ہے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : یہاں بئیرش خطرہ موجود ہے اور بُلز واپس مضوط ہوئے ہیں اور قیمت کو 170 پپس اوپر بھیجا ہے چارٹ میں بُلش تصدیقی انداز کی دوبارہ تصدیق ہوئی ہے اور قیمت ممکنہ طور 1٫5800 کے لیول تک جاسکتی ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : اس ہفتہ اس کرنسی پئیر میں کم از کم 300 پپس کی کمی ہوئی ہے اور یہ 115٫50 کے ڈیمانڈ لیول تک پہنچ رہا تھا کہ جس کے بعد 200 پپس کی ریلی بنی تھی – بئیرش سگنل ابھی بھی درست ہے کیونکہ قیمت ای ایم اے 56 سے نیچے ہے اور آر ایس آئی پریڈ 14 کا لیول 50 سے نیچے ہے – جو کہ قلیل مدتی سیل کا ایک اور موقع ہوگا 

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : 00۔145 کا ڈیمانڈ زون ٹیسٹ کرنے کے بعد یورو / جے پی وائے کراس میں 200 پپس کا اضافہ ہوا ہے اور یہ 147٫00 کا سپلائی زون ٹیسٹ کررہا ہے – بہرحال رجحان ابھی بھی بئیرش ہے یہاں تک کہ قیمت 148٫00 کے سپلائی لیول سے اوپر چلی جائے – جو کہ قلیل مدتی سیل کا ایک اور موقع ہوگی


This image is no longer relevant
Summary
Urgency
Analytic
InstaForex Analyst
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback