empty
 
 
17.12.2014 02:30 PM
یورو / این ذیڈ ڈی کا 17 دسمبر 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک یورو / این ذیڈ ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے – قیمت نے اوسط سے کم حجم کے ساتھ 1٫6158 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے – ہمارا فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 38٫2 فیصد 1٫6020 کے لیول پر کامیاب رہا ہے اور اس کی وجہ سے اضافہ کی موو بنی ہے – میں نےفیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ ریزسٹنس لیولز کو جان سکوں اور 61٫8 فیصد کو 1٫6160 کے لیول پر حاصل کیا تھا – ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق ہم بیک گروانڈ میں کمزور طلب دیکھ سکتے ہیں -  چونکہ ہم نے نئی سوئنگ ہائی دیکھی ہے میں نے ممکنہ سپورٹ لیولز جاننے کے لئے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگائے تھے اور 38٫2 فیصد کو 1٫6035 کے لیول پر حاصل کیا تھا اور 61٫8 فیصد کو 1٫5960 کے لیول پر حاصل کیا تھا لہذا یورو / این ذیڈ ڈی میں خرید کے حوالے سے محتاط رہیں کیونکہ قیمت ریزسٹنس لیول سے واپس ہوئی ہے

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ لیولز

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 1٫6105

آر 2 : 1٫6139

آر 3 : 1٫6194

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 1٫5955

ایس 2 : 1٫5961

ایس 3  : 1٫5906

تجارتی تجاویز : یورو / این ذیڈ ڈی میں خرید کے حوالے سے محتاط رہیں کیونکہ ہم نے ریزسٹنس لیول سے منسوحی دیکھی ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback