empty
 
 
18.12.2014 02:35 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 18 دسمبر 2014 کے لئے کا تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : یورو / یو ایس دی میں ہونے والی بئیرش آووٹ لووک نے حالیہ بُلش آووٹ لووک کو مشکل میں ڈالا ہے فی الوقت لانگ ٹرم تجارت درست معلوم نہیں ہوتی یہاں تک کہ قیمت 2450۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر جائے – بہرحال قیمت  کے لیول سے نیچے مستحکم ہونا ذیادہ ممکن ہے جس سے بئیرش تصدیقی انداز کو تقویت ملے گی 1.2300  

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : حالیہ بُلش بریک آوٹ نے مارکیٹ میں جاری بئیرش آووٹ لووک کو مشکل میں ڈالا ہے فی الوقت قلیل مدتی پوزیشن لینا بہتر نہیں ہوگا یہاں تک کہ قیمت 9650۔0 کے سپورٹ لیول سے نیچے جائے – بہرحال قیمت کا 9750۔0 کے لیول سے اوپر مستحکم ہونا ذیادہ ممکن ہے جو کہ بُش تصدیقی انداز بنائے گا

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس دی : یورو / یو ایس دی کی طرح کی طرح اس کرنسی پئیر نے بھی نیچے کی جانب بریک آوَٹ کیا ہے اور یہ 5500۔1 کا ایکیومیلشن لیول ٹیسٹ کیا ہے اور یہ ممکنہ طور پر نیچے کی جانب ٹوٹ سکتا ہے – مزید یہ کہ آج جاری ہونے والی چند اہم خبریں مارکیٹ کو تبدیل کرسکتی ہے 

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : یہ کراس مسلسل بلش کوشش میں ہے اور قیمت تین سو پپس اوپر گئی ہے جس سے پہلے اس نے 50۔115 کا دیماند لیول ٹیسٹ کیا ہے – قیمت 56 ای ایم اے سے اوپر ہے اور آر آیس آئی 14 کا لیول 50 سے اوپر ہے اور صورتحال بُلش ہوگئی ہے

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : یہ کراس بھی بُلش کوشش میں ہے لیکن اس کی کامیابی یو ایس ڈی / جے پی وائے کی مقابلہ میں کم ہے مارکیٹ ابھی اتار چڑھاو کی حامل ہے اور بہتر ہوگا کہ قلیل مدتی پوزیشن کے لئے انتظار کیا 

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback