empty
 
 
22.12.2014 03:07 PM
سونے کا 22 دسمبر 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک سونا 00۔1195 کے پرائس لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے ہم مارکیٹ میں ابھی بھی ایک بڑی موو اور مضبوط پرائس ایکشن کے انتظار میں ہیں – میں ممکنہ سپورٹ لیولز جاننے کے لئے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگائے تھے اور 8۔61 فیصد کو 00۔1195 کے لیول {فی الوقت ٹیسٹ ہورہا ہے} حاصل کیا تھا – ون ایچ ٹائم فریم کے مطابق ہم مارکیٹ میں کمزور سپلائی دیکھ سکتے ہیں جو کہ اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ فروخت پُر خطر ہوسکتی ہے – میری تجویز یہ کہ ممکنہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں بڑے حجم کے ساتھ کوئی بھی بڑی ڈیمانڈ مزید بُلش مرحلہ کو بنائے گی – ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق ہم بہت ذیادہ کم حجم کے ساتھ سپلائی دیکھ سکتے ہیں

ڈیلی پیوٹ فیبوناسی پوآئنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 96۔1195  

آر 2 : 44۔1196

آر 3 : 20۔1197

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 44۔1194

ایس 2 : 96۔1193

ایس 3 : 20۔1193

تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع ریٹریسمنٹ کے بعد دیکھیں یعنی قیمت کے کم ہونے پر خرید کریں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback