empty
 
 
23.12.2014 02:59 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 23 دسمبر 2014 کے لئے کا تجارتی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : اس پئِیر میں بھی تنزلی کا عمل جاری ہے اور یہ 2200۔1 کے سپورٹ لیول سے قریب ہے {جو کہ 2250۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے ہے} اس لیول سے نیچے کی بریک قیمت کو 2150۔1 کے سپورٹ لیول تک لے جائے گی جو کہ اس ہفتہ کا اصل ہدف ہوگا

This image is no longer relevant

یوایس ڈی / سی ایچ ایف : اس پئیر میں اضافہ کی جانب کا سفر جاری ہے اور یہ 9850۔0 کے ریزسٹنس لیول کے قریب کلوز ہوا تھا اور اس لیول سے اوپر کی بریک 9900۔0 کے ریزسٹنس لیول تک رسائی کا ایک اور موقع ہوگا جو کہ اس ہفتہ کا حتمی ہدف ہوگا

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : پیر کے روز اس کراس نے نیچے کی جانب تجارت کی تھی قیمت کا مزید نیچے کی جانب تجارت کرنا متوقع ہے اور یہ 5550۔1 کے ایکیومیلیشن لیول تک جاسکتی ہے – جو کہ ابتدائی چینلج ہے لیکن گرین بیک میں مزید مضبوطی کے سبب یہ لیول بھی نیچے کی جانب ٹوٹ سکتا ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : اس کرنسی پئیر نے اوپر کی جانب بہتری اور اضآفہ کا عمل سست رفتار میں جاری رکھا ہوا ہے 00۔120 پر سپلائی لیول پر خطرہ سے دوچار ہے اور بُلز کی جانب سے مزید کوشش اس کو اوپر کی جانب توڑ لے گی اور قیمت مزید اوپر جائے گی بنیادی طور پر اس کا اگلا ہدف 50۔120 کا سپلائی لیول ہوگا 

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : یورو / جے پی وائے ابھی بھی مزید بُلش ہونے کی کوشش میں ہے اگرچہ یہ کوشش کبھی کبھار تنگ ہوتی نظر آتی ہے – بہتر یہ ہے کہ مزید پوزیشن لینے سے قبل سمت کے واضح ہونے کا انتظار کیا جائے – 50۔147 کے لیول سے اوپر کی بریک بُلش آووٹ لووک کو مضبوطی فراہم کرے گا جب کہ 50۔145 کے ڈیمانڈ زون سے نیچے کی بریک بئریش آووٹ لووک میں مضبوطی کا سبب ہوگی

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback