empty
 
 
24.12.2014 03:13 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 24 دسمبر 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی کا 24 دسمبر 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کی موو 5635۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز} برائے ایچ 1 چارٹ – مزید یہ کہ اس لیول کی تصدیق کل بُلش مارکیٹ سے ہوگی مزید یہ کہ جی بی پی / یو ایس ڈی کی قیمت اسی پرائس لیول سے تنزلی کا رجحان ظآہر کررہا ہے جو کہ 5651۔1 کے لیول پر ریزسٹنس لیول 1 ہے – اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کی جانا چاھیے کہ 24 دسمبر 2014 کو ہفتہ وار سپورٹ ریزسٹنس 1 میں تبدیل ہوا تھا اسی طرح یہ 5635،1 کے لیول پر سیل کا ایک اچھا اشارہ ہوگا {قلیل مدتی تناظر میں}جس کا پہلا ہدف 5485۔1 کا لیول ہوگا تاکہ 5411۔1 کے لیول پر ڈبل باٹم بن سکے تاکہ ایچ 1 چارٹ میں ہفتہ وار سپورٹ 1 ٹیسٹ ہوسکے مزید یہ کہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ پرافٹ ٹیکنگ کا لیول نئے باٹم لیول سے ربط رکھتا ہے لہذا یہ پرافٹ ٹیکنگ کا ایک اچھا لیول ہوگا – جب کہ سٹاپ لاس لیول کو 5654۔1 کے ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ سے اوپر 5682۔1 کے لیول پر ہونا چاھیے

مشاھدات

اگر صورتحال / مارکیٹ بہتر ہورہی تو کرنسی پئیر کو کچھ اس طرح بیان کی جائے گا – جی بی پی اوپر کی جانب جارہے اور یو ایس ڈی نیچے کی جانب جارہا ہے

فیبوناسی ریٹریسمیٹ لیولز کا استعمال درست نفسیاتی لیولز معلوم کرنے کے لئے ہوتا ہے لیکن دورانیہ کا خیال کیا جانا ضروری ہے

فیبونایس تجارتی رینج میں ہو تو ایساء معلوم ہوتا ہے کہ قیمت اوپر کی جانب یا نیچے کی جانب جارہی ہے اس صورت میں اگر آپ تجارت کریں گے تو یقینا آپ اپنے نفع سے ہاتھ دھو بیٹیھیں گے

سٹاپ لاس لیولز کو کبھی بھی آپ کو آپ کی قوت خرید سے ذیادہ نہیں ہونا چاھیے

بطور کلیہ اگر گزشتہ دن بہت ذیادہ اتار چڑھاو دیکھا گیا تو آج بھی ذیادہ اتار چڑھاو ہوگا


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback