empty
 
 
24.12.2014 12:48 PM
سونے کا 24 دسمبر 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

ٹیکنیکل آووٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ :

سونا 00۔1170 کے لیول تک نیچے آیا ہے جیساء کہ اس کی توقع تھی اور اس کا پہلے ذکر کیا گیا تھا – دھات ابھی 00۔1176 کے لیول کے گرد تجارت کررہی ہے اور یہاں سے ممکنہ طور پر ایک بڑی ریلی کی تیاری میں ہے – براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ 618۔0 فیبوناسی سپورٹ بھی کرنٹ پرائس ایکشن کے گرد ہے – یہاں سے بننے والی بُلش ریلی بُلز کو واپس عمل میں لائے گی اور 00۔1255 کے لیول تک کا اضافہ متوقع ہے – تجویز یہ ہے کہ لانگ پوزیشن لیں اور حالیہ لیولز سے مزید پوزیشن لیں – فوری سپورٹ لیول 00۔65 / 00۔1160 کے لیول پر ہے جو کہ 00۔1140 / 00۔1130 اور اسے نیچے کی جانب جائے گی جب کہ ریزسٹنس لیول 00۔25 / 00۔1220 پر ہے جو کہ 00۔1235 ۔ 00۔1255 اور بلترتیب اوپر کی جانب جائے گا – جب تک قیمت 00۔1140 کے لیول سے اوپر ہے بُلز کا صورتحال کو اپنے کنٹرول میں رکھنا متوقع ہے

تجارتی تجاویز

لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ لیول 00۔1150 کے لیول سے نیچے ہے اور ہدف اوپن ہے

خیر اندیش

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback