empty
 
 
05.01.2015 03:56 AM
جنوری 05 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی حالیہ رجحان میں خاصی کمزوری کا مظاہرہ کررہا ہے اور یہ چیز ڈیلی چارٹ میں بہت واضح ہے اور پئیر نے اس ہفتہ کا آغاذ بئریش گیپ کے ساتھ کیا ہے ابھی جی بی پی / یو ایس ڈی 5266۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کنسولیڈیٹ ہونے کی تیاری میں ہے تاکہ 5159۔1 کے لیول تک اس ماہ میں نیچے آسکے جو کہ بڑی حد تک ممکن ہے ایم اے سی ڈی کا بئیرش انڈیکٹر اس کو کرنے کے لئے مضبوط ہے

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5407۔1 ۔ 5506۔1

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 5266۔1 / 5159۔1


This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ میں ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہ نے سال کا آغاز بئیرش انداز میں کیا ہے جس کہ وجہ حالیہ ماہ میں ہونے والی ڈالر کی مضبوطی ہے ابھی جی بی پی / یو ایس ڈی 5249۔1 کے لیول پر انٹرا ڈے تناظر میں سپورٹ حاصل کررہا ہے لیکن ابھی پئیر لوئیر لوو انداز بنانے کا سلسلہ جاری رکھ سکتا ہے

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیول : 5295۔1 / 5333۔1

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیول : 5249۔1 / 5198۔1


This image is no longer relevant


آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر فروخت کے قلیل مدتی آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 5249۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 5198۔1 اور سٹاپ لاس لیول 5302۔1 کا لیول ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback