empty
 
 
06.01.2015 01:17 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 06 جنوری 2014 کے لئے کا تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : یہ پئیر اس ہفتہ کے آغاذ میں 2100۔1 کا ریزسٹنس لیول نیچے کی جانب توڑ چُکا ہے اور نیچے جاتے ہوئے اس نے 1850۔1 کے سپورٹ لیول کے لئے خطرہ پیدا کیا ہے اور اگر قیمت اس کو نیچے کی جانب توڑ لیتی ہے تو اس کا اگلا ہدف 1800۔1 کا سپورٹ لیول ہوگا

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : چونکہ یو ایس ڈی نے سی ایچ ایف سے 0000۔1 کے لیول پر برابری حاصل کی ہے تب سے ابتک یہ 100 پپس اوپر گیا ہے اور 0100۔1 کا ریزسٹنس لیول ہٹ ہوا ہے {جس کے بعد قیمت میں قدرے کمی ہوئی ہے} مارکیٹ میں اگر مزید مضبوطی بنتی ہے تو یہ لیول دوبار ہٹ ہوسکتا ہے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : گزشتہ جمعہ شروع ہونے والے رجحان کی وجہ سے کیبل میں یورو / یو ایس ڈی کی طرح کمزوری ہوئی ہے 5200۔1 کا ایکیومیلشن لیول پہلے ہی ٹیسٹ ہوچکا ہے جس کے بعد ایک اضافہ کی موو بنی تھی اور یہ ایکیومیلشن لیول دوبارہ ٹیسٹ ہوسکتا ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : چونکہ ین میں واضح مضبوطی بنی ہے لہذا دوسرے جے پی وائے پئیرز کی طرح یو ایس ڈی / جے پی وائے میں بھی واضح کمزوری بنی ہے اور یہ گزشتہ ہفتہ واضح طور پر اوپر گیا تھا اور اس ہفتہ یہ بتدریج نیچے آرہا ہے 00۔119 کا ڈیمانڈ زون بئیرز کی جانب سے حاصل کیا جاسکتا ہے

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : اس کرنسی پئیر میں ابھی واضح کمزوری دیکھی جاری ہے جس سے مارکیٹ میں بئیرش تصدیقی انداز بنا ہے جب سے اس کراس میں جمعہ کے روز سے بئیرش انداز بننا شروع ہوا ہے اس میں 400 پپس کی کمی دیکھی گئی ہے 00۔142 کا ڈیمانڈ زون چینلنج ہوسکتا ہے

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback