empty
 
 
06.01.2015 03:11 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 06 جنوری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

 

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی کا ریزسٹنس لیول 5344۔1 کے لیول پر ہے یہ ایک مضبوط ریزسٹنس لیول ہے اور یہ ڈیلی چارٹ میں 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے لہذا کی لیول 5344۔1 کے لیول پر ہے {ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ} مزید یہ کہ رجحان بڑا واضح ہے تنزلی کی جانب اشارہ دے رہا ہے ہماری توقع کے مطابق یہ 5344۔1 کے لیول سے بئیرش مارکیٹ کی جانب اشارہ کرے گا کیونکہ فروخت کنندگان ذیادہ قیمت کی تلاش میں ہوتے ہیں – بطور نتیجہ 5344۔1 کے لیول پر سیل کریں جس کا پہلا ہدف 5178۔1 کا لیول ہوگا تاکہ ڈبل باٹم کو ٹیسٹ کرسکے اور 5131۔1 کے لیول کی جانب اپنا سفر جاری رکھ سکے – اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 5178۔1 کا لیول ہفتہ وار سپورٹ 2 ہے

نوٹ

ہمیں اج 68 پپس رینج کی توقع ہے

یہ کہ 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 5344۔1 کا لیول ہے

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ 5344۔1 کے لیول پر ہے

یہ کہ 5282۔1 اور 5344۔1 کے لیولز مزید بئیرش مارکیٹ کی تصدیق کریں گے

والٹیلیٹی 58۔195 ، بطور کلیہ اگر سابقہ روز ذیادہ اتار چڑھاو پایا گیا ہو تو آج کا دن بھی متغیر ہو گا

Summary
Urgency
Analytic
Mourad El Keddani
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback