empty
 
 
07.01.2015 01:37 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 07 جنوری 2015 کے لئے کا تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : یہاں رجحان بئریش ہے اور قیمت ممکنہ طور پر 1850۔1 کے لیول تک نیچے جاسکتی ہے ایک اہم ریزسٹنس 2000۔1 کے لیول پر ہے جو کہ بُلز کے مفاد میں ایک اہم رکاوٹ ہے 

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : یو ایس ڈی / سی ایچ ایف ابھی بھی مضبوط ہے اور قیمت مزید اوپر جاسکتی ہے بئریش کوشش کے سبب قیمت 0000۔1 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ کرسکتی ہے جو کہ بئیرز کے مفاد کے ایک بڑی رکاوٹ ہے – اسی طرح قیمت 0150۔1 کے ریزسٹنس لیول تک اوپر جاسکتی ہے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : گزشتہ جمعہ سے کیبل میں اب تک 400 پپس کی کمی نوٹ کی گئی ہے اور یہ 5150۔1 کے ایکیومیلنش زون تک جارہی ہے اور یہ لیول آسانی کے ساتھ نیچے کی جانب ٹوٹ جائے گا اور قیمت 5100۔1 کے ایکیومیلشن لیول تک جاسکتی ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی ۔ جے پی وائے : یہ بھی آووٹ لووک میں بئریش ہے جیساء کہ دوسرے جے پی وائے پئیرز ہیں اور قیمت ابھی 56 ای ایم اے سے نیچے ہے اور آر ایس ائی پریڈ 14 کا لیول 50 سے نیچے ہے – اس کی تائید میں چارٹ میں موجود بئیرش تصدیقی انداز بھی ہے لہذا قیمت 50۔117 کے ڈیمانڈ لیول تک جاسکتی ہے قطع نظر اس کے کہ یو ایس ڈی کسی اور طرف مضبوط ہے

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : ین میں قوت واضح ہے کیونکہ بہت سے جے پی وائے پئیر ابھی بئریش ہیں اور صرف اس ہفتہ میں اس میں 300 پپس کی کمی نوٹ کی گئی ہے اس میں مزید کمی متوقع ہے اور قیمت 00۔141 کا ڈیمانڈ زون نیچے کی جانب توڑ سکتی ہے اور یہ 00۔140 کے ایک اور ڈیمانڈ زون کی جانب جائے گی 

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback