empty
 
 
07.01.2015 01:04 PM
یورو / یو ایس ڈی کا 07 جنوری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق یورو / یو ایس ڈی کا پئیر ابھی بھی 1890۔1 اور 1740۔1 کے لیولز کے درمیان اس ہفتہ تجارت کررہا ہے

ریزسٹنس لیول پہلے ہی 1956٫1 کے لیول {کمزور ریزسٹنس لیول 1890۔1 کے لیول پر ہے} پر ہے اور سپورٹ لیول 1740۔1 کے لیول پر ہے

فی الوقت سپورٹ لیول 1813۔1 پر ہے

لہذا ہمیں 150 پپس رینج {1890۔1 – 1740۔1} کی اس ہفتہ توقع ہے

مزید یہ کہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ اگر رجحان اضافہ کا ہو تو کرنسی پئیر کو کچھ اس طرح بیان کیا جائے گا کہ یورو اوپر کی جانب اور یو ایس ڈی نیچے کی جانب جارہا ہے – تنزلی کا رجحان ابھی بھی مضبوط ہے اور پئیر ممکنہ طور پر نیچے جا سکتا ہے

لہذا اس ایریا {1740۔1} میں سیل کا موقع دیکھا جانا چاھیے کہ جس کا پہلا ہدف 1813۔1 کا لیول ہو جو کہ مزید نیچے 1740۔1 کے لیول کی جانب جائے گا تا کہ ہفتہ وار سپورٹ 3 کو توڑ سکے

جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول ڈبل ٹاپ سے اوپر 1975۔1 کے لیول پر ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback