empty
 
 
07.01.2015 01:20 PM
سونے کا 07 جنوری 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے جو کہ 00۔1214 کے پرائس لیول کے گرد ہے 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق ہم بہت ذیادہ حجم کے ساتھ طلب دیکھ سکتے ہیں جو کہ بیک گروانڈ میں خرید کی انتہاء کے ساتھ ہے جو کہ اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ فی الوقت خرید پُر خطر معلوم ہوتی ہے – ہمارا فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 8۔61 فیصد 00۔1211 کے لیول پر ٹوٹ گیا ہے لہذا ہم 00۔1237 کے لیول کی ممکنہ ٹیسٹنگ دیکھ سکتے ہیں {ریزسٹنس کی طرح کی سوئنگ ہائی} ون ایچ ٹائم فریم کے مطابق ہم بئیرش حرامائی کینڈل کا بننا دیکھ سکتے ہیں جو کہ عارضی طور پر طلب کی کمی کی جانب ایک اشارہ ہے بہرحال میری تجویز یہ ہے کہ قیمت کے کم ہونے پر ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

ڈیلی پیوٹ فیبوناسی پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 06۔1223

آر 2 : 18۔1228

آر 3 : 47۔1236

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 48۔1206

ایس 2 : 36۔1201

ایس 3 : 07۔1193

تجارتی تجاویز : ریٹریسمنٹ کے بعد ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں یعنی قیمت کے کم ہونے پر خرید کریں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback