empty
 
 
08.01.2015 05:26 AM
یورو / جے پی وائے کا 08 جنوری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

ٹیکنیکل آووٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

یورو / جے پی وائے حالیہ لیول سے 60۔50۔141 کے لیول سے تبدیلی کرتا نظر آرہا ہے اور آنے والی دنوں میں یہ ایک ریلی بنائے گا براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ پئیر نے ایک بُلش غلبہ کے تحت کینڈل سٹک بنائی ہے اور 50 فیصد فیبوناسی سپورت لیول کے گرد تبدیلی کا سگنل بنایا ہے جو کہ 00۔140 کے لیول سے کچھ دوری پر ہے – تجویز یہ کہ کل کی گئیں لانگ پوزیشنز کو ہاتھ میں رکھیں ، رسک لیول ابھی 50۔139 کے نیچے ہے – فوری سپورٹ 00۔140 کے لیول پر ہے جو کہ 50۔137 اور اس سے نیچے کی جانب جائے گی جب کہ ریزسٹنس لیول 50۔145 پر ہے جو کہ 00۔147 ۔ 00۔148 اور بلترتیب اوپر کی جانب جائے گا – جب تک 00۔140 کا لیول قائم ہے بُلز صورتحال کو اپنے قابو میں رکھیں گے

تجارتی تجاویز

لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ لیول 50۔139 اور ہدف اوپن ہے

خیر اندیش


Summary
Urgency
Analytic
InstaForex Analyst
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback