empty
 
 
14.01.2015 03:45 AM
جی بی پی / یو ایسڈی کا 14 جنوری 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

ایچ 4 چارٹ میں جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش ٹرینڈ لائن پر ابھی بھی مضبوط دباو کا سامنا کررہا ہے جو کہ 5148۔1 کے لیول پر ہے – ابھی جی بی پی / یو ایس ڈی 5150۔1 کے لیول پر مضبوط بریک آوٹ کا توجہ رکھے گا – اگر اس میں کامیاب ہوجاتا ہے اگر ایساء ہوجاتا ہے تو یہ درمیانی مدت کے تناظر میں 5235۔1 کے لیول سے اوپر بُلش رجحان میں مضبوط ہوسکتا ہے

ایچ 4 چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5341۔1 / 5485۔1

ایچ 4 چارٹ سپورٹ لیولز : 5148۔1 / 5017۔1


This image is no longer relevant


جی بی پی / یو ایس ڈی مسلسل 5198۔1 اور 5110۔1 کے لیولز کے درمیان لوو رینج میں تجارت کررہا ہے – لہذا بہت سے تاجران احتیاط کا دامن تھامتے ہوئے تجارت سے گریز کررہے ہیں جس کی وجہ تجارتی حجم کا ذیادہ ہونا ہے قلیل مدتی تناظر میں اس کا کوئی واضح رجحان نہیں ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر نیوٹرل زون میں جارہا ہے

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5198۔1 / 5249۔1

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیول : 5146۔1 / 5110۔1


This image is no longer relevant


آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر فروخت کے قلیل مدتی آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 5146۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 5110۔1 اور سٹاپ لاس لیول 5183۔1 کا لیول ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback