empty
 
 
16.01.2015 08:21 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 16 جنوری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : یہ کرنسی انسٹرومنٹ میں تنزلی کا عمل جاری ہے جو کہ 1650۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے ہے اس کا ایک اور سپورٹ لیول 1600۔1 کے لیول پر ہے اور یہ نیچے کی جانب توڑ سکتی ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : اس پئیر ایک غیر معمولی تنزلی ہوئی ہے جس کی وجہ سوئس نیشنل بنک کا فیصلہ بنا – ایک ہی دن 2800 پپس کی کمی کوئی عام بات نہیں ہے لیکن یہ صورتحال تمام سی ایچ ایف پئیرز میں نوٹ کی گئی مثلا سی ایچ ایف / جے پی وائے پئیر میں 7000 پپس کی تبدیلی صرف ایک دن میں نوٹ کی گئی – ابھی یو ایس ڈی / سی ایچ ایف میں مارکیٹ میں بہتری تب تک متوقع ہے جب تک صورت عمومی نہیں ہوجاتی – چھوٹے لاٹ سائز کے ساتھ 500 پپس کا ہدف متوقع ہے 

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : کیبیل نے قلیل مدتی سیل کا ایک موقع فراہم کیا ہے قیمت تنزلی کے تناظر میں قدرے اوپر ہے اور 5250۔1 کا ڈسٹریبوشن لیول چیلنج ہوا تھا لیکن قیمت اس سے اوپر کلوز ہونے میں ناکام رہی تھی لہذا قیمت میں حالیہ تنزلی مزید بئیرش موو کا ایک اور موقع ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : پئیر بئیرش مارکیٹ میں گیا ہے قیمت ای ایم اے 56 سے نیچے ہے اور آر ایس آئی پریڈ 14 کا لیول 50 سے نیچے ہے اس کا اگلا ہدف 50۔115 کا ڈیمانڈ لیول ہوسکتا ہے اگرچہ قیمت اس سے نیچے جاسکتی ہے

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : اس ہفتہ یورو / جے پی وائے پئیر میں 500 پپس سے ذائد کی کمی نوٹ کی گئی ہے جس کی وجہ یورو کی مسلسل کمزور اور ین کی مسلسل مضبوطی ہے – چارٹ میں بئیرش تصدیق انداز بہت مضبوط ہے اور قیمت 00۔135 کے ڈیمانڈ لیول سے نیچے کی بریک کرسکتی ہے 

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback