empty
 
 
19.01.2015 04:44 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 19 جنوری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز
This image is no longer relevant
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

گزشتہ کچھ ہفتوں کے دوران یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر نے ایک عارضی کنسولیڈیشن زون 1560۔1 اور 1670۔1 کے پرائس لیول کے درمیان بنایا ہے اور اس سے اوپر کے بریک آوٹ کے سبب قیمت 1800۔1 – 1900۔1 کے لیول تک اور ابھی اس کا حالیہ اضافہ 2015۔1 کے لیول کے ہوا ہے جہاں نیاء ہائی لیول نوٹ کیا گیا ہے

قریب ترین ایچ 4 سپورٹ و کہ 1800۔1 – 1750۔1 کے پرائس زون کی تھی نے جمعرات کے روز پئیر کو ایک مناسب سپورٹ فراہم کی تھی لانگ پوزیشنز ری ٹیسٹنگ پر تجویز کی گئی تھی

اہم بات یہ ہے کہ نیاء بننے والا قلیل مدتی تب سے بنا ہے کہ جب سے 1750۔1 کے لیو لسے 2050۔1 کے لیول تک اضآفہ ہوا ہے – ایساء اس لئے ہوا تھا کہ چونکہ بُلز کی جانب سے قیمت کو لانگ ٹرم موومنٹ چینل کی اپر لمٹ سے اوپر بھیجنے پر مارکیٹ اوور باٹ لگ رہی تھی – لہذا بُلز اپنے اہداف کے ساتھ محتاط رہیں گے

کمزور چینل انداز ممکنہ طور پر بئیرش تبدیلی کا اشارہ دے سکتا ہے جس میں لوئیر لمٹ کا ایچ 4 بریک ڈاون اور حالیہ سپورٹ کا 1870۔1 – 1900۔1 کے لیولز کے گرد بریک ڈاون ہوگا

بصورت دیگر اگر بُلز حالیہ انٹرا ڈے سپورٹ کا 1920۔1 سے 1850۔1 کے لیول کی جانب تنزلی کی موو کا دفاع جاری رکھتے ہیں تو مارکیٹ مثبت انداز میں ممکنہ طور پر 2090۔1 کے لیول کو ہدف کرے گی

تجارتی تجاویز

ڈیلی چینل کی لوئیر لمٹ اور 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول {1750۔1 – 1700۔1} کی ری ٹیسٹنگ پر لانگ پوزیشن کی تجویز ہے جب کہ ایس ایل 1650۔1 کے لیول نیچے ہو

کاونٹر ٹرینڈ رسکی ٹریڈز 2090۔1 کے لیول کی جانب بُلش کوشش یا 1850۔1 کے لیول سے نیچے ایچ 4 کی بریک ڈاون کا انتظار کرسکتے ہیں تا کہ 1750۔1 اور 1700۔1 کے لیولز کو ہدف کیا جاسکے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback