empty
 
 
20.01.2015 04:51 PM
جی بی پی / یو ایسڈی کا 20 جنوری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ اور انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز
This image is no longer relevant
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایسڈی پئیر موجود بئیرش چینل کی وجہ سے نیچے کی جانب جارہی ہے جو کہ ستمبر 2014 سے وسط سے ہے کہ جب یہ چینل بنا تھا

دسمبر کی 17 تاریخ کو مارکیٹ بُلش بریک آوٹ کرنے میں ناکام رہی تھی جو کہ ڈیلی بئیرش چینل کی اپر لمٹ سے اوپر تھا –جس کے کچھ دیر بعد ایک بڑا بئیرش دباو 23 دسمبر کو ایک بڑا بئریش دباو 5540۔1 – 5560۔1 کے لیولز کے گرد بنا تھا  

یہ کہ 5540۔1 – 5560۔1 کے لیولز کے گرد بننے والے حالیہ باٹمز نے سابقہ کنسولیڈیشن رینج کو بئرش فلیگ انداز کے طور پر کیا ہے جس کا متوقع ہدف 5300۔1 کا لیول ہے

مارکیٹ پہلے ہی اس لیول سے نیچے گئی ہے جو کہ 5030۔1 کے لیول کی جانب جارہی ہے جہاں چینل کی لوئیر لمٹ نے ایک خاطر خواہ سپورٹ فراہم کی ہوئی ہے

بُلش ریکوری ایسنڈنگ باٹمز سے بنی تھی جو کہ ایچ 4 چارٹ میں بنے تھے – جب سے قیمت نے 5260۔1 کے لیول کے گرد اضافہ کا لیول حاصل کیا ہے تب سے کامیاب بئیرش دباو بنا ہے جس کے ایچ 4 چارٹ میں فلیگ انداز بنا ہے

آج کی موو کا اہم سپورٹ زون 5100۔1 – 5160۔1 کے لیولز پر موجود ہے {قلیل مدتی فلیگ پیٹرن کی لوئیر لمٹ} – اس سے اوپر کی فکسیشن مارکیٹ کے 5260۔1 اور 5380۔1 کے لیولز تک اضافہ کے امکانات میں اضآفہ کو ظآہر کرے گی

بہرحال اس قدر مضبوط بئریش رجحان میں آپ دوسری صورتحال کو نظر آنداز نہیں کرسکتے کہ ایچ 4 کی 5150۔1 اور 5100۔1 کے لیول سے نیچے کی فکس یشن مارکیٹ میں مزید تنزلی کی جانب ایک اشارہ ہے ممکنہ طور پر 5030۔1 کے لیول کے نیچے نیاء کم ترین لیول بننے جارہا ہے

تجارتی تجاویز

یہ کہ 5350۔1 – 5380۔1 کا پرائس زون {50 – 8۔61 فیصد فیبوناسی لیولز اور ڈیلی چینل کی اپر لمٹ} کو سیل کے نئی انٹریز کے لئے تصور کیا جانا چاھیے جس کا ایس ایل 5400۔1 کا لیول ہو


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback