empty
 
 
22.01.2015 01:12 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 22 جنوری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل آووٹ لووک

یورو / یو ایس ڈی : یورو / یو ایس ڈی بڑی حد تک کنسولیڈیٹ کررہا ہے جب کہ مجموعی رجحان بئریش ہے 1600۔1 اور 1550۔1 پر سپورٹ لائنز مزید تنزلی کی موو کے لئے ایک چینلج ہوگی جب کہ 1750۔1 اور 1800۔1 پر ریزسٹنس لیول بئیرش آووٹ لووک کے لئے ایک رکاوٹ کا کام کریں گے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : یہ خصوصی مارکیٹ میں صورتحال ابھی تبدیلی نہیں ہوئی ہے اس غیر معمولی مارکیٹ میں آووٹ لووک بئیرش ہے لیکن بُلش تصیحی عمل کا جاری ہونا متوقع ہے جو کہ حالیہ ہونے والی بئیرش تصیح سے قطع نظر ہیں – لہذا یو ایس ڈی / سی ایچ ایف اس ہفتہ 500 پپس تک اوپر جاسکتا ہے – آج آنے والی چند اہم خبروں کا مارکیٹ پر اثر ہوگا

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : بلز کی جانب سے قیمت کو اوپر بھیجے جانے کی واضح کوشش کے باوجود یو ایس ڈی ابھی بھی جی بی پی کے مقابلہ میں مضبوط ہے جہاں یہ اور کرنسیوں کے مقابلہ میں نیچے آرہا وہیں اس میں امریکی ڈالر کے مقابلہ میں تنزلی دیکھی جارہی ہے اور یہ 5050۔1 کے ایکیومیلشن لیول تک جاسکتا ہے مارکیٹ میں ابھی بئریش تصدیقی انداز موجود ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : یہ مارکیٹ ابھی پُر خطر ہے قیمت میں کمی کوئی اچنبہ کی بات نہ ہوگی جس کے بعد قلیل مدتی تناظر میں بُلش تصیحی عمل دیکھا جاسکتا ہے – میری تجویز یہ ہے کہ جب تک کوئی واضح رجحان بن نہیں جاتا مارکیٹ سے دور رہا جائے 

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : اس کراس میں لانگ ٹرم رجحان بئیرش ہے جب کہ ای ایم اے 11 کا لیول ابھی بھی ای ایم اے 56 سے نیچے ہے – اگرچہ آر ایس آئی پریڈ 14 کا لیول 50 سے اوپر ہے جب کہ قیمت 50۔138 کا سپلائی زون اوپر کی جانب کراس نہیں کرتی صورتحال مکمل طور پر بُلش نہیں ہوگی

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback