empty
 
 
22.01.2015 05:37 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 22 جنوری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

یو ایس ڈی ایکس نے 02۔93 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے رُکا ہوا ہے اور یہ ڈیلی چارٹ میں ہائیر ہائی انداز بنانے کی کوشش میں ہے – بہرحال یو ایس ڈی ایکس 88۔91 کے لیول تک ریٹریسمنٹ کرنا چاھتا ہے تاکہ نئے دم کے ساتھ درمیانی مدت کے تناظر میں بُلش رجحان دوبارہ بنا سکے – یہ بات ذہن میں رہے کہ 02۔93 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ 18۔94 کے لیول تک خرید کے آڈرز کو عمل میں لائے گا

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی ایکس پہلے کی ایک زگ زیگ موومنٹ کررہا ہے اور ہم یہ ایچ ون چارٹ میں دیکھ سکتے ہیں – فی الوقت یو ایس ڈی ایکس بئریش گیپ کو مکمل کرنے کی کوشش میں ہے جو کہ 70۔90 کے لیول کے قریب ہے لیکن اوپر کی جانب یہ ریزسٹنس لیول 88۔92 پر بریک آوٹ کرسکتا ہے جس کا قلیل مدتی ہدف 22۔93 کا لیول ہے 1:1 رسک اور ریشو ٹریڈ ہے

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 02۔93 / 18۔94

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 88۔91 / 28۔90

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 88۔92 / 22۔93

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 55۔92 / 35۔92

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 88۔92 ، ٹیک پرافٹ لیول 22۔93 اور سٹاپ لاس لیول 55۔92 پر ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback