empty
 
 
26.01.2015 06:28 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 26 جنوری 2015 کے لئے کا تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : یہ مشہور پئیرز میں ایک اور کمزور پئیر ہے 2 جنوری 2015 سے ابتک اس میں 900 پپس کی کمی نوٹ کی گئی ہے گزشتہ ہفتہ اس میں ایک واضح کمی نوٹ کی گئی تھی جس کی وجہ سے یہ 1150۔1 کے سپورٹ لیول تک نیچے آیا تھا اگرچہ اس کے بعد قیمت اوپر کی جانب گئی تھی سپورٹ لائن جلد ٹوٹ سکتی ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : یہ خصوصی مارکیٹ میں آووٹ لووک میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اس غیر معمولی مارکیٹ میں رحان بئریش ہی ہے قطع نظر بعض بڑی بئریش تصیحی کے قیمت کا اوپر کی جانب  جانا متوقع ہے – لہذا اس ہفتہ یہ کم از کم 500 پپس اوپر کی جانب جاسکتا ہے یہ اضافہ بتدریج لیکن سست رفتار میں متوقع ہے 

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : یہ مثبت بات کو اس کیبل میں ہے وہ یہ کہ یہ یورو / یو ایس ڈی پئیر کے ساتھ ایک مثبت ربط میں ہے – دونوں پئیرز ایک دوسرے جیسی ہی تجارت کررہے ہیں جو کہ ایک عمومی وجہ ہے – کیبل اور یورو / یو ایس ڈی پئیر دونوں میں تنزلی ہورہی ہے لیکن بعد والے کی تنزلی پہلے والے سے ذیادہ ہے کیبل میں اس ہفتہ مزید کمی متوقع ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : یہ اس میں صورتحال بہت خطر ناک ہے لیکن ذیادہ امکان اس بات کا ہے قیمت مزید نیچے کی جانب جائے جس کی وجہ ین کی مضبوطی ہے یہ مارکیٹ جلد ہی 00۔117 کے ڈیمانڈ لیول تک جاسکتی ہے

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : یہ جے پی وائے پئیرز میں ایک کمزور ترین پئیر ہے جس کی وجہ یورو کا بہت ذیادہ کمزور ہونا ہے – جمعہ 23 جنوری 2015 کو یہ بئریش نوٹ پر کلوز ہوا تھا اور اس ہفتہ اس میں مزید تنزلی متوقع ہے 

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback