empty
 
 
27.01.2015 04:23 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 27 جنوری 2015 کے لئے کا تجزیہ

یو ایس ڈی ایکس اہم ٹائم فریم میں بہت بُلش ہے جو کہ ڈیلی چارٹ کی طرح کی صورتحال ہے – اس وجہ سے بہتر یہ ہے کہ اس انسٹرومنٹ میں رجحان کو فالو کرنے کے لئے بُلش فارمیشن کا انتظار کیا جائے – ہم 18۔94 کے سپورٹ لیول تک ریٹریسمنٹ تک کا انتظار کیا جائے جس کے بعد ہم ہائیر ہائی انداز کا بننا دیکھ سکتے ہیں – جب کہ دوسری طرف یو ایس ڈی ایکس 02۔93 کے لیول تک نیچے آسکتا ہے کہ اگر اس ہفتہ سیل کنددگان آگے آتے ہیں 

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ میں یو ایس ڈی ایکس نے 48۔95 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کی ہے اس کے علاوہ ہمیں 38۔94 کے سپورٹ لیول سے بہت قریب کنسولیڈیشن کا بننا متوقتع ہے – فی الوقت ہمیں 48۔95 کرے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کا انتظار کرنا چاھیے تاکہ خرید کے آڈرز دینے کا سلسلہ جاری رہے سکے اور رجحان کو فالو کیا جاسکے فی الوقت 200 ایس ایم اے پر بُلز کو حمایت حاصل ہے اور یہ اوپر کی جانب اشارہ کررہے ہیں ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں ہے

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 52۔97 / 17۔99

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 18۔94 / 02۔93

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 48۔95 / 63۔96

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 02۔94 / 38۔94

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 48۔95 ۔ ٹیک پرافٹ لیول 63۔96 اور سٹاپ لاس لیول 32۔94 پر ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback