empty
 
 
29.01.2015 04:51 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 29 جنوری 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

کل کے سیشن میں جی بی پی / یو ایس ڈی نے ایک بئیرش دن لیا تھا اور قیمت اہم ریزسٹنس لیول 5247۔1 سے نیچے کلوز ہوئی تھی – ہم ابھی بھی اس زون میں ممکنہ بریک آوَٹ کے حوالے سے باخبر ہیں لیکن ابھی بھی نیچے کی جانب گیا ہے جس کی ٹیکنیکل اعتبار سے بُلش مضبوطی کا کم ہونا ہے بہرحال جی بی پی / یوایس ڈی 5025۔1 کے سپورٹ لیول تک واپس نیچے آسکتا ہے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر ری باونڈ کیا ہے اور یہ ابھی بھی بُلش ٹرینڈ لائن کی حمایت میں ہے جو کہ فی الوقت اس پئیر میں سپورٹ کا کام کررہی ہے – مزید یہ کہ جی بی پی / یو ایس ڈی دوبارہ 5200۔1 کے نفسیاتی لیول تک اوپر جاسکتی ہے جہاں اس نے 5264۔1 کے ریزسٹنس لیول تک جانے کے لئے بریک آووٹ کیا تھا رسک ٹو ریوارڈ ریشو 1:1 ہے 

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5247۔1 / 5491۔1

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 5025۔1 / 4853۔1

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5200۔1 / 5264۔1

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 5142۔1 / 5084۔1

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایسڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 5200۔1 ۔ ٹیک پرافٹ لیول 5264۔1 اور سٹاپ لاس لیول 5137 پر ہے 


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback